تصعید ۔ وہ عمل کس کے دوران ایک ٹھوس سیال حالت سے گزرے بغیر براہ راست بخارات میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ یہ عمل کافور اور نیفتھالین جیسے نامیاتی مرکبات کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us