سب شیل ، ذیلی شیل ۔ ایک نظریہ جو جوہری ساخت کی بو ہر تھیوری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے مطابق ہر الیکٹران شیل ذیلی شیلوں میں منقسم ہوتا ہے اس کے لیے تمام الیکٹران ایک جیسے سمتی قدریہ عدد رکھتے ہیں ۔ ان شیلوں کو حروف s,p,df وغیرہ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us