ٹاٹو میرزم (حرکی ہم ترکیبی ) آئسومیرزم کی قسم جس میں ایک مرکب بیک وقت دو حالتوں (شکلوں) میں ایک دوسرے کے ساتھ توازن میں پایا جاتا ہے مثلاً ہائیڈرو سایانک ایسڈ دو شکلوں میں ایک توازن کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us