TEMPERING
|
تاﺅ دینا ۔ بجھے فولاد کو دوبارہ گرم کرنے کا عمل تاکہ اس کے داخلی دباﺅ ختم ہو جائیں سختی اور تنشی طاقت میں کمی آجائے ۔ لچک اور خارجی دباﺅ کی مزاحمت بحال ہو جائے یہ عمل ۲۰۰ سے ۵۸۰ سینٹی گریڈ کے درمیان سادہ کاربن سٹیل کے لیے سر انجام دیا جاتا ہے ۔ |