TERBIUM,TB
|
ٹربیئم ۔ ایٹمی نمبر ۶۵ ایٹمی وزن ۹۳ . ۱۵۸ ، نقطہ پگھلاﺅ ۱۳۶۰ سینٹی گریڈ کثافت ۲۸ . ۸ ہے ۔ ایک نرم لچدار دھات اس کا تعلق لینتھا نائیڈ سیریز سے ہے ۔۳ + اور ۴ +کی تکسیدی حالتیں دکھاتی ہے لیزر میٹریل (سوڈیم ٹربیئم بوریٹ) کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |