تھایا زول ۔ ایک بے رنگ طیران پذیر (اڑ جانے والا ) سیال نقطہ ابال ۱۱۶ سینٹی گریڈ اس کے مالیکیولز پانچ رکنی حلقہ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ اس کے اخذ شدہ مادے رنگوں اور ادویات میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us