یرو ٹرو پائن ۔ ھیکسا میتھائلین ٹیٹرا مائن ہے ۔ امونیا کے ساتھ فارمل ڈی ہائیڈ کے تعامل سے حاصل ہوتا ہے ۔ اسے پٹ سن رنگنے اور میتھیلٹڈ سپرٹس میں رنگ پیدا کرنے بکٹیریائی دھبوں اور انڈی کیٹر کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us