زینون ۔ ایک بے رنگ یک جوہری گیس جو زیرو گروپ سے تعلق رکھتی ہے ۔ یہ ہوا میں خفیف مقدار میں پائی جاتی ہے ۔ اسے الیکٹران ٹیوبز میں استعمال کیا جاتتاہے ۔ اس عنصر کا جوہری عدد ۵۴ اور جوہری وزن ۳ . ۱۳۱ غیر عامل گیس ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us