اٹرئیم ۔ نرم نقرائی دھات عبوری سلسلہ کے عناصر سے تعلق رکھتی ہے ۔ بہت سے معدنیات میں لینتھیائیڈ کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔ ۱۳۰۰ کیلوین تک ہوا کی مزاحمت کرتی ہے ۔ بھرتیں بنانے کے کام آتی ہے ۔ اس کا جوہری عدد ۳۹ اور جوہری وزن ۹۵۰ . ۸۸ ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us