ACETOBACTER Noun |
گرام نیگیٹو ، ہوائی ، راڈ کی مانند بیکٹیریا جس میں مسام نہیں ہوتے یہ پھلوں ، سبزیوں رسیلے پھلوں اور شراب میں موجود ہوتے ہیں اور اسی بیکٹیریا کی وجہ سے ان اشیاء میں موجود ایتھانول سرکہ میں تبدیل ہو کر کھٹائی اور بساندھ پیدا کرتی ہے (جرثومہ سرکہ) |