عصب کو پہنچنے والا صدمہ یا لگنے والا زخم جس میں محور اور چربیلے اجسام متاثر ہوتے ہیں مگر اتصالی بافتیں سالم رہتی ہیں ، زخم آنے کے فوری بعد محور کی مرمت اور بحالی کا کام شروع ہو جاتا ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us