UNREDEEMED Adjective |
جسے چھڑایا نہ گیا ہو ، ٹوکن یا تمسک ، جنھیں تجارتی اشیا یا نقدی میں نہ بدلا گیا ہو ، جسے خدا یا مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیٰسی نے گناہ اور دائمی عذاب سے نہ بچایا ہو ، جس کے کسی عیب دار پہلو کی تلافی نہ ہوئی ہو ، وعدہ جو وفانہ کیا گیا ہو ۔ |