اس اعصابی نظام کو سمپتھیٹک اور پیرا سمپتھیٹک حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، یہ ایسے عصبی خلیوں اور ریشوں سے بنے ہوتے ہیں جنہیں ارادے سے قابو نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ جسم کے بعض افعال کو کنٹرول کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us