حین حیاتی شرکت ۔ اس طریقے کی رو سے شراکتی فنڈ یا قرض کے تمسکات کی سالانہ آمدنی میں کئی لوگ شریک ہوتے ہیں ان میں سے ہر ایک کے مرنے کے بعد دوسروں کی آمدن کے حصے میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us