حجزہ ۔ نرخرہ ۔ آلہ صوت : آواز کا عضو ۔ سانس کی نالی کا ابتدائی حصہ جس کی دیواریں کر کری ہڈی کی ہوتی ہیں ۔ جو ایک دوسرے کے ساتھ عضلات اور رباط سے جری ہوتی ہیں ۔ اندرونی سطح پرمیو کس جھلی ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us