light
Phrase |
نور ، ضیاء ، روشنی : ایک ایجنسی جس کے ذریعہ مشاہدہ کی گئی چیز مشاہد ہ کی گئی چیز شاہد کی آنکھ پر اثر ڈالتی ہے ۔ یہ برقی مقناطیسی اشعاع پر مشتمل ہوتی ہے ۔ وہ برقی مقناطیسی شعاعیں جو قابل دید طیف کا حصہ ہوتی ہیں ۔ یہ وہ شعاعیں ہیں جن کی ویولینتھ 380 تا 780 ننیومیٹر کے درمیان ہوتی ہے ۔ |