لگنن ایک مخلوط نامیاتی مادہ جوکہ پودوں کی چوبی بافتوں میں پایا جاتا ہے ۔ عموماً سیلولوز کے ساتھ ملا ہوتا ہے ۔ کار بوہائیڈریٹ سے ماخوذ مرکبات کا پولی میٹرک مرکب جو درختوں کی لکڑی بناتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us