lithium
Phrase |
لیتھیم : ایک عنصر ، ایٹمی وزن 6.941 ایٹمی نمبر تین ، ایک ہلکی چاندی جیسی سفید الکلی دھات ، نقطہ پگھلاﺅ 179 سینٹی گریڈ ۔ کثافت اضافی 0.534 یہ سب سے ہلکا ٹھوس ہے ۔ کیمیائی طور پر سوڈیم سے مشابہ لیکن اس سے کم عامل ۔ بھرتوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |