طول بلد ،خط طول : زمین کی سطح پر شرقاًغرباً فاصلہ جو اس زاویہ سے ناپا جاتا ہے جوکسی خاص مقام کے نصف النہاروں کے درمیان ہوتا ہے ۔ ایسے مقامات جو ایک ہی طول بلد پر ہو وہاں دو پہر ایک ہی وقت ہوتی ہے اس لیے خط طول بلد کو نصف النہار بھی کہتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us