دباﺅ پیما ، فشار گیس پیما ، مینو میٹر : گیسی دباﺅ کی پیمائش کا ایک آلہ ۔ کسی جگہ پر ہوا کے دباﺅ کی پیمائش بیرو میٹر اور کسی برتن میں مائع کے دباﺅ کی پیمائش مینومیٹر سے کی جاتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us