matrix Phrase |
قالب ، جوف معدن ، بستنی بین خلویہ ، غلاف لونیہ ، بچہ دانی : ایک ۔ کاسٹ کو شکل دینے کے لیے سانچہ ، دو ۔ طولی مساواتوں کے سیٹ کو حل کرنے کے لیے ریاضی کے عناصر کو قطاروں اور کالموں میں ترتیب دینا ۔ تین ۔ کمپیوٹر میں ایک کوڈ سے دوسرے میں ترجمہ کرنے کےلیے اجزاء ۔ چار ۔ بھرت میں قلمی فیز جس میں دوسری فیزیں بھی شامل ہیں ۔ |