molybdenum
Phrase |
مولبڈینم : ایک عنصر جوہری وزن 95.94 ، جوہری عدد 42 ، ایک سخت سفید دھات لوہا سے مشابہ ،کثافت اضافی 10.2 نقطہ پگھلاﺅ
2620 سینٹی گریڈ ،مخصوص فولادوں اور بھرتوں کےلیے استعمال ہوتا ہے ۔ اس کی علامت mo ہے ۔ نائٹروجن سے مرکبات بنانے کےلیے اس کی موجودگی ضروری ہے ۔ مولبڈینم آزاد نائٹروجن سے نائٹروجنی مرکبات بنانے میں عمل انگیز کا کام دیتا ہے ۔ |