تبدل ۔ تقلب ، میوٹیشن : توارثی مادہ میں معمولی تبدیلی ۔ کسی جسمیے کے کرد موسومز میں ڈی این اے کی کیمیائی ترکیب میں تبدیلی ۔ تبدیلیاں عموماً جینوں میں ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات پورے کروموسومز بھی تبدیل ہوسکتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us