نیوٹرون ، عدلیہ : ایک بنیادی ذرہ جو تمام ایٹمی مرکزوں کا حصہ ہے لیکن نارمل ہائیڈ روجن میں نہیں ہوتا ۔ اس پر کوئی چارج یا برقی بار نہیں ہوتا اس کا وزن پروٹون سے ذرا سا زیادہ ہوتا ہے ۔ مرکزے سے باہر یہ ختم ہو جاتا ہے ۔ اس کی نصف زنگی بارہ منٹ ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us