نوڈ گلٹی ، عقدہ : ابھار یا ورم ۔ جامد امواج کے نظام میں صفر ہٹاﺅ کے نقاط ۔ دونکات جن پر فلکی جسم کا مدار طریق الشمس کو قطع کرتا ہے ۔ خم یا سطح پر نقاط جو ایک ٹجنٹ سے زیادہ رکھ سکتے ہیں ۔ پودے کے تنے کے وہ نقاط جن پر پتے لگے ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us