مصنوعی تیل : قدرتی معدنی تیل مختلف ہائیڈروکاربنز سے بنے ہوتے ہیں ۔ ایسے ہی حاصلات مصنوعی طور پر کوئلہ سے بنائے جاسکتے ہیں ۔ یہ کاربن یا کاربن مونو آکائیڈ کوہائیڈروجن کے ساتھ ملانے سے بنتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us