پیرا بولا، شکل قریب البیضوی : ایک ایسا مستوی منعنی جو ایک مخروط کو بیچ میں سے اس کی ایک جانب کے متوازی کاٹ کر پیدا کیا جائے ۔ دو ، ایک سطح مستوی پر اسے نقطوں کا محل وقوع جو اسی سطح مستوی پر ایک قائم نقطے اور قائم خط سے ہم فاصلہ ہوں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us