پیریڈ ، دور : اگر کوئی مقدار وقت کا فنکشن ہو اور اپنے آپ کو مستقل وقتی وقفوں کے بعد دوہرائے تو اس مقدار کو پیر یا ڈک کہا جاتا ہے اور مستقل وقتی وقفے کو فنکشن کا پیریڈ کہا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us