photography Phrase |
فوٹو گرافی ، عکاسی : کیمرے میں عدسوں کے ایک نظام کی بدولت جس چیز کی تصویرا تارناہو ۔ اس کا عکس ایک مقررہ وقت تک ایک پلیٹ یا فلم پر ڈالا جاتا ہے ۔ جو شیشے سلولائڈ یا کسی دوسرے شفاف مادہ کی بنی ہوتی ہے اور اس پر ایک املشن ہوتا ہے ۔ جو سلور برومائیڈ یا سلور کلورائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |