پولونیم : ایک تابکار عنصر ، جوہری عدد چاریسی ، طویل حیات والے آئیسوٹوپ کا کمیتی عدد دو سو نو اور نصف حیات ایک سو تین سال ہے ۔ یہ ریڈیم کی تابکاری علیحدگی میں ایک مرحلہ بناتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us