پیر نظری : دونظری ۔ نگاہ کا نقص جو عموماً بوڑھے لوگوں میں ہوتا ہے ۔ اس میں دور کی اشیاء صاف اور واضح نظر آتی ہیں جبکہ قریبی اشیاء دھندلی دکھائی دیتی ہیں ۔ اس نقص کو محدب عدسوں سے دور کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us