منشور ، مخروط ، مستوی ، پرزم : ایک ٹھوس شکل جس کے دو ایک جیسے برابر اضلاع یا قاعدے ہوتے ہیں جو متوازی سطوح میں کیثرالا ضلاع پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ منشورہ مجسم یا سولڈ ہے جس کا نچلا اور بالائی حصہ برابر متشابہ اور متوازی ہو اور پہلوی رخ مستطیل ہوا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us