protease Phrase |
پروٹین پاش : پروٹینزز ۔ خامرات کا ایک گروہ جو لحمیات کو توڑ کر ایسنو ایسڈز تبدیل کرنے کے لیے اہل ہوتے ہیں اینوایسڈز کولحمیات میں تبدیل کرتے ہیں اور پروٹن سالمات میں ایک امینو ایسڈو دوسرے کی جگہ بدل سکتے ہیں ۔ تمام جاندار بافتوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |