پروٹینز ، لحمیے : بہت زیادہ سالمی وزن کے پیجیدہ نائٹروجنی نامیاتی مرکبات کی ایک جماعت ۔ تمام جانداروں کے لیے بہت ہی اہم پروٹین کے سالمات سینکڑوں یا ہزاروں امینو ایسڈز پر مشتمل ہوے ہیں ۔ کروموسوں میں بھی پروٹین پائی جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us