پائیرو گلول : پائرو گیلک ایسڈ ، ایک سفید قلمی حل پذیر ٹھوس ۔ نقطہ پگھلاﺅ 132.c ، ایک زبردست تخفیفی عال ، الکائن ، محلول تیزی سے آکسیجن جذب کرتا ہے ۔ فوٹو گرافک ڈوپلینگ اور آکسیجن کی تخمین کے لیے گیسی تجزیہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us