راڈار ، ریڈار : کسی شے کی موجودگی یا مقام کا پتا لگانے کا ایسا برقیاتی نظام یا آلہ جس میں ریڈیائی لہریں نشر کی جاتی ہیں جو اس شے سے منعکس ہو کر وصولیابی کے ایک نظام کے ذریعے حاصل کی جاتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us