ریڈیم : ایٹمی نمبر 88 اور ماس نمبر 226 کا حامل ایک عنصر ۔ اسے علامت Ra سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ یہ دوری جدول کے گروپ 2 کا آخری رکن ہے ۔ اس گروپ کے دیگر اراکین کی طرح اس کا تکسیدی نمبر 2+ ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us