recrystallization Phrase |
ازسرنوقلم ساازی : نامیاتی ٹھوس اشیاء کی تیاری میں عام استعمال ہونے والا آخری مرحلہ ۔ اس مرحلہ میں مناسب محلل کے استعمال سے کثاتفوں کو الگ کردیا جاتا ہے یعنی جس نامیاتی مرکب کو خالص کرنا مقصود ہوتا ہے ۔ اسے محلل میں کتلیا جاتا ہے پھر محلل کو بخارات میں تبدیل کرکے منحل (مرکب) کو قلم میں تبدیل ہونے دیا جاتا ہے جبکہ کثافتیں محلل ہی میں موجود ہوتی ہیں ۔ |