reflection
Phrase |
انعکاس ، ریفلیکشن : روشنی کی شعاع کا انحراف جب وہ اس سطح پر پہنہچتی ہے جو وہ مختلف واسطوں (different media) مثلاً شیشہ اور ہوا کے مابین باﺅنڈری ہوتی ہے ۔ شعاع کا وہ حصہ جو سطح پر عموداً پڑتا ہے ۔ وہ عموداً ہی منعکس ہو جاتا ہے جبکہ متوازی پڑے والی شعاعوں کی سمت میں کچھ تبدیلی نہیں ہوتی ہے ۔ |