عمل تنفس : کیمیائی تعاملات کا ایک تسلسل جو جانداروں کی ایک خاصیت ہے جس کے ذریعے وہ نامیاتی مواد میں جمع شدہ خوارک کوتوانائی میں تبدیل کرتے ہیں تاکہ خلیے اس توانائی کو استعمال کرسکے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us