سلائیوا : سلائیوا گلینڈ سے خارج ہونےوالی ایک رطوبت اسے عرف عام میں تھوک کہتے ہیں ۔ انسانوں میں یہ رطوبت ( تھوک ) پروٹین لبریکنٹ میوکن اور اینزائم سیلائیوری ایمائیلز سیلائیوری ایمائیلز کے آبی محلول پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us