sinus Phrase |
جوف عظم ، ناسور ، جوف دمل : ایک جوف یا خلاء ، پتیوں کے دو حصوں کے درمیان خلع کا واقع ہونا ۔ ایک کھوکھلایا کہفہ ۔ خصوصاً نتھنے ۔ ان سے ہڈیوں کا بوجھ کم ہوتا ہے اور آواز میں ریزونینس پیدا ہوتی ہے ۔ خون خصوصاً وریدی تین ۔خون پر مشتمل جینیل مثلاً دماغ چار ۔ ہڈی کے اندر کہف ۔ پانچ ۔ کوئی سہارا دینے والا راستہ یا چینل ۔ |