sodium Phrase |
سوڈیم عنصر ایک چاندی ایسی دھات ۔ زبردست عامل ۔ پانی کے ساتھ یہ دھات فوراً عمل کرتی ہے اور سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور ہائیڈ روجن گیس بناتی ہے ۔ اس کے مرکبات کثرت سے پائے جاتے ہیں ۔ اس کا عام ترین مرکب خوردنی نمک یا عام نمک یا سوڈیم کلورائیڈ ہے ۔ اس دھات کو نامیاتی مرکبات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اور بعض اقسام کے نکلیائی ری ایکٹر میں ٹھنڈا کرنے کے کام آتا ہے ۔ چھونے سے جلد پر آبلے ڈالتا ہے ۔ |