سپن ، چکر : پارٹیکل فزکس میں خصوصی اہمیت کی حامل ایک اصطلاح ۔ جو ہری ذرات یعنی مرکزے ، الیکٹرون ، نیوٹرون وغیرہ توانائی کی دوسری اقسام کے علاوہ ایسی توانائی بھی رکھتے ہیں جو خود اس میں محور کے گرد ذرے کی سپننگ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us