splicing
Phrase |
سپلائی سنگ : وہ عمل جس میں نیو کلیس کی ٹرانسکرپشن سے بننے والی مالیکیولز میں انٹرونز کا اخراج ہوتا ہے ۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ہر rna کو انٹرون ایکسون کے جوڑ کے درمیان میں سے کاٹا جاتا ہے اور پہلو کی جانب متعین ہوتے ہوئے ایکسونز کو مربوط کرکے جوڑ دیا جاتا ہے rna پر مشتمل نیو کلیونائیڈ کے مسلسل پھیلے ہوئے سلسلے پیدا ہوں ۔ |