square
Phrase |
مربع : چار اضلاع والی شکل جس کی تمام اطراف برابر ہوتی ہیں اور اس کے تمام زاویے قائمتہ زاویے ہوتے ہیں ۔کسی مقدار کا مربع وہ مقدار ہے جس کی طاقت دو ہو یعنی اس مقدار کو اگر اسی سے ضرب دی جائے مثلاً تین کا مربع 9=3x3=32 یعنی اگر کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دی جائے تو حاصل ضرب کو اس عدد کا مربع کہا جاتا ہے اور اصل عدد کو اس حاصل ضرب کا جذر کہا جاتا ہے مثلاً 8x8=64 حاصل ضرب 8 کا مربع ہے اور اس کا حاصل ضرب 64 کا جذر 8 ہے ۔ |