suspension Phrase |
تعلیق ، لٹکاﺅ : ایک ۔ دوفیزی نظام جو مائع انتشاری واسطے میں تقسیم شدہ بہت چھوٹے ٹھوس ذرات پر مشتمل ہوتا ہے ۔ دو ۔اگر کوئی ٹھوس کسی محلول میں اس طرح موجود ہو کہ وہ محلول والے برتن کے پیندہ میں نیچے نہ بیٹھا ہو بلکہ محلول ہی میں معلق ہو تو ایسے آمیزہ کو تعلیق کہتے ہیں ۔ |