حرکی ہم ترکیبی : ایک مرکب کا وجود بطور توازن میں دوہم ترکیبوں کے آمیزہ کے ۔ دونوں اقسام ایک سے دوسری میں تبدیل ہو جاتی ہیں ۔ آمیزہ میں سے ایک کو ہٹانے سے دوسری قسم اپنے ایک حصے کی تبدیلی سے توازن کو قائم رکھتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us