tibia Phrase |
پنڈلی کی ابدرونی ہڈی ، ٹبیا : ٹانگ کے نچلے حصے میں دو ہڈیوں میں ایک بڑی ۔ ٹبیا کا بالائی کنارہ ان کی ہڈی کے ساتھ گھٹنے کا جوڑ بناتا ہے ۔ اس کنارے پر دو نشیب ہوتے ہیں ۔ جن میں ران کی ہڈی کی نوکیں آجاتی ہیں ۔ زیریں کنارہ ٹخنے کی ہڈی یا اسٹراکیلس کے ساتھ ملآ کرٹخنہ بناتا ہے ۔ |