وولٹا پیما ، کیمیائی برق پیما : ایک الیکٹرولائیٹک سیل جس میں ایک دھات عموماً چاندی یا تانبہ دھات کے نمک کی برق پاشیدگی کے ذریعہ کیتھوڈ پر جمع کردی جاتی ہے ۔ اس سے بجلی کی مقدار جو سر کٹ سے گزر چکی ہے کا پتہ لگایا جاسکتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us